vosa.tv
Voice of South Asia!

"ڈیون پارٹ ٹو”نے سینماوں کی زنیت ہی81اعشاریہ5ملین ڈالر کی کمالیے

0

"ڈیون: پارٹ ٹو” اسٹار پاور سے لیس، ڈینس ویلینیو کی سائنس فکشن ایپک نے اس ہفتے کے آخر میں شمالی امریکہ کے باکس آفس پر دھاوا بول دیا، اتوار کو اسٹوڈیو کے اندازوں کے مطابق، ٹکٹوں کی فروخت میں $81.5 ملین کمائے۔ بین الاقوامی سطح پر اس نے $97 ملین کمائے،ابدازہ لگایا جارہا ہے کہ فلم 178.5 ملین ڈالرکمالے گی ۔فلم ساز”Denis نے واقعی ایک غیر معمولی اور خاص فلم بنائی اور لوگوں کے ردعمل کو دیکھ کر  پرجوش  ہیں یہ 2024 کی پہلی بڑی ہٹ فلم ہے، اور جس کی نمائش کنندگان کو سخت ضرورت تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.