vosa.tv
Voice of South Asia!

لالی وڈ فلم بھیڑیا پنجاب فلم سنسر بورڈ سے پاس، کب ریلیز ہو گی؟

0

پنجاب فلم سنسر بورڈ سے پاس ہونے والی لالی وڈ فلم بھیڑیا 16 مارچ کو سینما گھروں کی  زینت بنے گی، فلم کی کاسٹ میں اداکارہ سدرہ نور ، شہریار چیمہ، شفقت چیمہ، شہزاد بلا سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔فلم کو توفیق گیلانی نے ڈائریکٹ کیا ہے اور فلم کی کہانی سیریل کلر پر ہے، فلم کو پچھلے سال ریلیز ہونا تھا لیکن فلم کی ریلیز روک لی گئی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.