vosa.tv
Voice of South Asia!

ڈرائی فروٹ سے تیار جیولری منظرعام پر آگئی

0

خوشیوں کا کوئی بھی تہوار یا موقع ہو۔خواتین بناؤ سنگھار پر کبھی سمجھوتا نہیں کرتی۔اب خواتین نے سجنے سنورنے  کے لیے خشک میوہ جات سے منفرد جیولری تیار کرلی ۔انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک خاتون نے زیورات میں کئی قسم کے ڈرائی فروٹ استعمال کیے ہیں۔خاتون کے ہار، چوڑیوں، بالیوں،ہیئر بینڈ، بیلٹ اور بالوں میں پہنے زیور کے مختلف حصوں کو بادام، کاجو، پستے، سبز الائچی وغیرہ سے سجایا گیا ہے۔انٹرنیٹ پر یہ ویڈیو خاصی وائرل ہو رہی ہے جس پر لوگ مختلف تبصرے بھی کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر اس طرح کے میک اپ اور انداز پر تنقید بھی کی جارہی ہے۔۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.