vosa.tv
Voice of South Asia!

جرمنی میں ٹرین ڈرائیورز کی یونین کا پھر چھ روزہ ہڑتال کا اعلان

0

24 جنوری بدھ کے روز دو بجے شروع ہونے والی ہڑتال 29 جنوری پیر روز رک جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا جبکہ ہڑتال کو مزید بڑھانے کا عندیہ بھی دیا گیا،مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں ہڑتال کا دورانیہ مزید بڑھا جاسکتا ہے جبکہ جرمن ریلوے نے یونین کے مطالبات میں چند ایک منظور کرنے کا عندیہ دیا تاہم ریلوے یونین نے جرمن ریلوے کے مخصوص مطالبات کی منظوری کے اشارے کو ناکافی قرار دیتے ہوئے ایک ہفتے کی ہڑتال کرنے کی منصوبہ بندی کرلی جبکہ لیبر یونین نے مطالبات تسلیم نہ کرنے کی صورت میں ہڑتال کو مزید بڑھانے کا بھی عندیہ دیا ہے ۔ریلوے لیبر یونین کے ہڑتال سے مالی نقصانات کے ساتھ عوام کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنے پڑھ سکتا ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.