vosa.tv
Voice of South Asia!

ایرانی فوج کےاہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ، 5 فوجی جاں بحق 

0

فائرنگ کا واقعہ ایران کے صوبے کرمان میں فوجی اڈے پر پیش آیا، واقعہ کے بعد اہلکار فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔فائرنگ کے وقت اہلکار اپنے بیریکس میں آرام کررہے تھے، تاحال واقعے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔خیال  رہے کہ رواں ماہ کرمان میں بم دھماکوں کے نتیجے میں 94 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوئے تھے، ان دھماکوں کہ ذمہ داری دہشتگرد تنظیم داعش نے قبول کی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.