vosa.tv
Voice of South Asia!

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 10 کان کن جاں بحق،6 زخمی

0

چین کے وسطی صوبے ہینان میں کوئلے کی کان میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 10 کان کن جاں بحق اور 6 زخمی  ہوگئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔حادثہ چین کے وسطی صوبے ہینان میں پیش آیا۔چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئلے کی کان میں دھماکا کان سے گیس کے غیرمعمولی اخراج کے باعث ہوا۔ دھماکے کے وقت کان میں 425 لوگ موجود تھے۔ملبے تلے دبے کان کنوں کی تلاش کے لیے ریسیکو آپریشن جاری ہے۔ حکام نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.