vosa.tv
Voice of South Asia!

نیویارک پولیس نے2قاتل دھر لیے،دیگر ملزمان کی تلاش میں چھاپہ مار کارروائیاں جاری

0

نیویارک پولیس نے قتل، ڈکیتی اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کی تصاویر جاری کرکے تلاش کیلئے عوام سے مدد طلب کرلی۔

نیویارک پولیس کو 30th  پریسنکٹ کی حدود میں ہونے والی ڈکیتی میں مطلوب دو ملزمان کی شناخت کیلئےعوام سے مدد طلب کی ہے۔ ملزمان نے 2 جنوری 2023ء کو 13 سالہ نوجوان لڑکے سے براڈوے اور ویسٹ 137 ویں اسٹریٹ کے قریب 10 جنوری 2024ء کو بارہ بجے سینتالیس ویں علاقے کی حدود سے 1236 برک ایونیو پر قتل کے الزام میں 22 سالہ ڈینئل پولیس کو 20 دسمبر 2023ء کو رات گئے 47 ویں پریسنکٹ کی حدود میں 3836 کارپینٹر ایونیو کے باہر فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی۔ پولیس نے جائے حادثے پر پہنچنے کے بعد ایک 34 سالہ شخص کو زخمی حالت میں این وائے وی ہیلتھ اینڈ ہاسپیٹل جیکوبی منتقل کیا جہاں اسے مردہ قرار دیدیا گیا۔ پولیس واقعے کی تفتیش کررہی ہے۔کوگرفتار کرلیا۔آئی فون، نیویارک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ نے 9 پریسنکٹ کی حدود میں ہونے والی چوری کی بڑی واردات میں ملوث ملزمان کی شناخت کیلئے عوام سے مدد طلب کی ہے۔سوئٹر، کوٹ اور کیپ زبردستی اتروایا تھا۔

نیویارک پولیس نے سیون پریسنکٹ ٹرانزٹ ڈسٹرکٹ فور کی حدود میں ہونے والی ڈکیتی میں ملوث ملزمان کی شناخت کیلئے عوام سے مدد طلب کی ہے۔ ملزمان نے 23 دسمبر 2023ء کو رات دو بجے ایسیکس اسٹریٹ سب وے اسٹیشن کی پولیس نے 10 جنوری کو ساڑھے تین بجے تھری ون ون بے الیون اسٹریٹ کی حدود 31 سالہ گریگوری کو قاتل کے الزام میں نیو یارک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ نے 46 پریسکنٹ کی حدود میں پیش آئے قتل کے واقعے میں مطلوب شخص کی تلاش پولیس کو جمعہ5 جنوریکوڈیڑھ بجے 46 پریسنٹ کی حدود میں2415 کرسٹن ایونیو پر حملے کی اطلاع موصول ہوئی۔ جائے حادثہ پر پہنچنے کے بعد پولیس نے 61 سالہ شخص کو زخمی حالت میں پایا۔ جس کی گردن اور دھڑ پر متعدد زخم کے نشان تھے ۔پولیس نے زخمی کو علاج کیلئے برناباس ہسپتال پہنچایا۔ جہاں اسے مردہ قرار دیدیا گیا۔ کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔ مقدمہ کی تفتیش شروع کردی گئی۔کیلئے عوام سے مدد طلب کی ہے۔ گرفتار کرلیا۔سیڑھیوں پر اسلحے کے زور پر لوٹ مار کی واردات کی تھی۔

نیو یارک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ نے 78 پریسکنٹ/ٹی ڈی 32 کی حدود میں تعصب کی بنیاد پر پیش آئے واقعے میں ملوث نیویارک پولیس نے 10 جنوری کی رات نو بجے کے فائیو پریسینکٹ کی حدود سے فائر ڈیپارٹمنٹ نیویارک کے آف ڈیوٹی ملازم 43 سالہ ساوریس رابرٹ کو حملے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ملزم کی شناخت کیلئے عوام سے مدد طلب کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.