vosa.tv
Voice of South Asia!

سائنس فکشن فلم ڈیون کا تیسرا ٹریلرجاری

0

ہالی وڈکی سائنس  فکشن فلم  ڈیون پارٹ ٹو کا تیسرا ٹریلر جاری کردیا گیا۔یہ فلم اگلے سال یکم مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ڈیون پا رٹ  ٹو امریکی سائنس فکشن فلم ہے جس کی ہدایتکاری ڈینس ویلینیو نے کی ہے،جس نے جون اسپائٹس کے ساتھ اسکرین پلے لکھا تھا۔ڈون (2021) کا سیکوئل ہے،اس فلم کی کا سٹ میں،ڈیون.تیمتھی چیلمیٹ،ربیکا فرگوسن،جوش برولن،اسٹیلن سکارسگارڈ،ڈیو بٹسٹا،اسٹیفن میک کینلی ہینڈرسن اور دیگر اداکار شامل ہیں، یہ فلم اگلے سال یکم مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.