vosa.tv
Voice of South Asia!

ہالی وڈ سریز ڈیڈ بوائے ڈی ڈیکٹیو کا ٹریلرجا ری

0

ہا لی وڈ کی فنٹا سی سریز ڈیڈ بوائے ڈی  ڈیکٹیو کا ٹریلر  جا ری کر دیا گیا ہے ۔ اس سریز کا آ غا ز ا گلے سال  سے ہو گا ۔ڈیڈ بوائے ڈی  ڈیکٹیوا یک  فنتاسی ڈرامہ اسٹریمنگ ٹیلی ویژن سیریز ہے جو نیل گیمان اور میٹ ویگنر کے اسی نام کے ڈی سی کامکس کرداروں پر مبنی اسٹیو یاکی نے تیار کیا ہے۔ یہ نیٹ فلکس پر پریمیئر کیلئے  تیار ہے۔ اس سریز کی کا سٹ میں بریانا کوکوکیٹلن ریلیمیکس جینکنز  اور دیگر ادا کا ر شا مل ہیں۔ اس سریز کا آ غا ز  اگلے سال سے ہو گا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.