vosa.tv
Voice of South Asia!

مروت خان کو صدمہ، والدہ پاکستان میں انتقال کر گئیں

0

نیوجرسی :امریکی ریاست نیوجرسی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت مروت خان کی والدہ پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں 72 سال کی عمر میں رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں، مرحومہ گردوں کے امراض میں مبتلا تھیں۔مروت خان کی  والدہ کی تدفین  اسلام آباد میں کی جائے گی ۔نیوجرسی میں مقیم پاکستانی  کمیونٹی نے مروت خان سے ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ کمیونٹی نے مرحومہ کی مغفرت ، بلندی ِ درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.