vosa.tv
Voice of South Asia!

پاکستانی نگران وزیر داخلہ کی سعودی وزیرداخلہ سے ملاقات

0

پاک سعودی وزرائے داخلہ کی ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان موجودہ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے طریقوں اور مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز، معاون وزیر داخلہ ڈاکٹر ہشام بن عبدالرحمن الفالح اور مملکت میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق بھی موجود تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.