vosa.tv
Voice of South Asia!

نیویارک پولیس میں شمولیت کے لیے رجسٹریشن شروع

0


نیویارک پولیس  ڈیپارٹمنٹ کے مطابق آفیسر کے  امتحان  میں شامل  ہونے کے لیے رجسٹریشن شروع  ہوگئی ہے۔ خواہش مند افراد  سٹی پولیس  کے علاوہ  ٹریفک،  اسکول  سیفٹی، کراسنگ  گراؤنڈ ، پولیس کمیونی کیشن اینڈ ٹیکنیشن  سمیت کئی دیگر شعبوں  میں بھی  شمولیت اختیار کرسکتے ہیں ۔رجسٹریشن کا عمل  27 فروری تک جاری رہے گا۔ جوامیدوار   پولیس  افسر کا امتحان دینا چاہتے ہیں وہ  شہری حکومت  اور پولیس کی ان ویب سائٹ پر جاکر ایپلائی کریں یا  پھر  ریکروٹمنٹ  سیکشن   کے   نمبر پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔
www.NYC.GOV/oasys
www.nypdrecruit.com

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.