vosa.tv
Voice of South Asia!

اسرائیلی وزیراعظم کا قطر پر حماس کی سرپرستی کا الزام

0

اسرائیلی وزیراعظم نے ایک انٹریو کے دوران دعویٰ کیا کہ حماس کی اعلیٰ قیادت قطر میں رہائش پذیر ہے اور حماس کو قطر فنڈنگ فراہم کرتا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ قطر کو آگے بڑھ کر حماس پر یرغمالیوں کی واپسی کے لیے دباؤ ڈالنا چاہیے۔نیتن یاہو نے ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے قطر پر حماس کی سرپرستی سے متعلق اپنا بیان واپس لینے سے انکار کردیا۔دوسری جانب قطری وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم کے بیان پر شدید حیرت کا اظہار کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.