vosa.tv
Voice of South Asia!

کینیڈا نے بین الاقوامی طالب علموں کے ویزوں میں 35 فی صد کمی کر دی

0

ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی طالب علموں کی کینیڈا میں رہائش پر دو سال کی پابندی عائد کی جا رہی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔حکومت نے یہ بھی کہا ہے کہ مختلف شعبوں کے پوسٹ گریجوایٹ طالب علموں کو تعلیم مکمل ہونے کے بعد اب ورک ویزے جاری نہیں کیے جائیں گے اور انہیں اپنے ملک واپس جانا ہو گا۔اس سے قبل اکثر شعبوں میں ڈگری حاصل کرنے کے بعد حکومت انہیں کچھ مدت تک کینیڈا میں کام کرنے کے لیے ورک ویزہ جاری کرتی تھی۔حکومت کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد ملک میں گھروں کی قلت سے پیدا ہونے والے بحران سے نمٹنا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.