vosa.tv
Voice of South Asia!

نیویارک سٹی میں نیو ائیر نائٹ پر مسلسل بارش کی پیش گوئی

0

محکمہ موسمیات نے نیو یارک میں سال نو کے جشن کے موقع پر  تیز بارش  کی پیش گوئی کی ہے جس سے اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق  شمال مشرق کی جانب سے ٓانے والے سسٹم کے باعث نئے سال کے جشن کے موقع پر  تیز بارش متوقع ہے  جو اگلے تین روز تک جاری رہ سکتی ہے۔بارش کے بعد موسم ابرآلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔مغربی ورجینیا سے پِٹسبرگ کے ذریعے اور نیو یارک کے بفیلو میں اندرون علاقوں میں موسم قدرے بہتر رہے گا۔ جب کہ  مغربی نیو یارک  میں برفانی طوفان بھی متوقع ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.