vosa.tv
Voice of South Asia!

ریتک اور دیپیکا کے  کیمسٹری دیکھ کر مداح حیران رہ گئے

0

فلم فائٹرکا گانا  عشق جیسا کچھ میں ہریتک روشن، دیپیکا پڈوکون کے درمیان کیمسٹری دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔اس ٹریک کو وشال اور شیکھر، شلپا راؤ اور میلو ڈی نے گایا ہے۔ ویڈیو کو ایک غیر ملکی مقام پر شوٹ کیا گیا ۔ یوٹیوب پر ، ٹی سیریز نے ویڈیو پوسٹ کی جس میں ریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون شامل ہیں۔گانے میں ریتک اور دیپیکا پڈوکون ساحل سمندر پر ڈانس  کر رہے ہیں۔ گانے  میں ہریتک اور دیپیکا کے درمیان کیمسٹری دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.