vosa.tv
Voice of South Asia!

سابق وفاقی وزیر سینٹر بابر خان غوری کی والدہ کا امریکا کے شہرمیں تدفین کردی گئی

0

سابق وفاقی وزیر سینٹر بابر خان غوری کی والدہ کی امریکا میں تدفین کردی گئی تفصیل بیورو چیف عامر احمد خان کی رپورٹ میں
سابق وفاقی وزیر سینیٹر بابر خان غوری کی والدہ انوار جہاں بیگم ہفتہ 25 نومبر کو امریکا کے شہر ہیو سٹن میں مختصر علالت کے باعث انتقال کر گئی تھیں
مرحومہ چار ماہ قبل ہی امریکا شفٹ ہوئی تھیں
مرحومہ کی نما جنازہ ہے 26 نومبر اتوار کو بعد نماز ظہر مسجد حمزہ میں ادا کی گئی نمازہ جنازہ میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد اور عمائدین نے شرکت کی اور بابر خان غوری سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی
بعدازں بابر خان غوری کی والدہ کی تدفین ہیوسٹن کے مقامی قبرستان میں کردی گئی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.