vosa.tv
Voice of South Asia!

ہا لی وڈ فلم امیجنر ی کا ٹریلر جا ری کر دیا گیا

0

لاس اینجلس:ہا لی وڈ کی سپر نیچرل  ، ہا رر فلم امیجنر ی کا ٹریلر جا ری کر دیا گیا ۔یہ فلم  اگلے  سال  8 مارچ 2024 کو سینما گھر وں  کی زینت بنے گی۔امیجنری ایک آنے والی امریکی سپر نیچر ل ہارر فلم ہے ۔جس کی ہدایت کاری اور پیشکش  جیف واڈلو نے کی ہے اور اسے واڈلو، گریگ ایرب اور جیسن اوریملینڈ نے لکھا ہے۔فلم میں دیوانڈا وائز، ٹام پینے، ٹیگن برنز، پائپر براؤن، ویرونیکا فالکن اور بیٹی بکلی نے کام کیا ہے۔یہ فلم  اگلے  سال  8 مارچ 2024 کو سینما گھر وں  کی زینت بنے گی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.