vosa.tv
Voice of South Asia!

ڈھاکاجانے والی بس خوفناک حادثےکا شکار، 2افراد جاں بحق ،7 ز خمی

0

ڈھاکہ:بنگلہ دیش  کے سری نگر ضلع میں بنگ بندھو ایکسپریس وے پر ڈھاکا جانے والی بس   خو  فنا ک حا د ثے کا  شکا ر  ہو   گئی  جس میں سوار  دو افراد  مو قع  پر ہی  دم تو ڑ گئے۔وا قعہ جمعہ کی صبح منشی گنج کے سری نگر ضلع میں بنگ بندھو ایکسپریس وے پر ڈھاکہ جانے والی بس  کو  پیش آ یا  جو سڑک کے ڈیوائیڈر سے ٹکرا   گئی  جس  کے نتیجے میں دو افراد  مو قع  پر ہی  دم تو ڑ گئے جبکہ  اس واقعے میں سات دیگر افراد کے  زخمی ہو نے کی اطلا عا ت ہیں  جن میں سے پانچ کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال  منتقل  کر دیا گیاتا ہم متوفی کی شناخت فوری طور پر نہ ہو سکی ۔سری نگر پولیس اسٹیشن کے انچارج نے بتایا کہ حا د ثہ  کی وجہ  دوران ڈرائیوینگ  کنٹرول کھو بیٹھنا ہے۔  بس کا ڈرائیور تا حال مفرور ہے  جس کی تلا ش جا ری  ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.