vosa.tv
Voice of South Asia!

ہا لی وڈ فلم دی فیملی پلان کا ٹریلر جا ری

0

ہا لی وڈ کی ایکشن سے بھر پو ر فلم  دی فیملی پلا ن کا ر ٹریلر جا ری کر دیا گیا، یہ فلم رواں سال کے آ خر میں پندرہ دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔فلم دی فیملی پلان امریکی ایکشن کامیڈی فلم ہے جس کی ہدایت کاری سائمن سیلان جونز نے کی ہے اور اسے ڈیوڈ کوگیشال نے لکھا ہے۔ ایپل اسٹوڈیوز اور اسکائی ڈانس میڈیا کے ذریعہ تیار کردہ، اس فلم  میں مارک واہلبرگ  اور مشیل موناگھن نے اداکاری کے جوہر دیکھا ئے  ہیں۔ یہ فلم رواں سال  15 دسمبر 2023 کو ریلیز ہونے والی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.