vosa.tv
Voice of South Asia!

بی این پی اور اس کے اتحادیو ں کا ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ

0

ڈھاکہ:بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی ، حزب اختلاف کی بڑی جماعت نے قائمہ کمیٹی کے رکن امیر خسرو محمود چودھری کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے لیے چٹاگانگ میں عام ہڑتال کی کال دے  دی ۔ہڑتال پیر صبح 6 بجے شروع ہوئی اور منگل کی صبح 6 بجے ختم ہوگی۔پولیس نے ڈھاکہ کے داخلی مقامات اور تمام اہم مقامات پر پوزیشنز سنبھال لیں اور چوکیاں قائم کر دی ہیں۔ پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں پر زور دیا گیا کہ وہ پرامن طریقے سےہڑتال کریں۔ناکہ بندی کے فیصلے کا مقصد عوامی لیگ کی حکومت پر دباؤ ڈالنا ہے کہ وہ غیر جانبدار انتظامیہ کے تحت اگلے انتخابات کے لیے راہ ہموار کرے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.