vosa.tv
Voice of South Asia!

نگراں وزیراعظم کا ضلع گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کے مزمت

0

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ضلع گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کےبزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہے کہا دھشتگردوں کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونگے اور شہداء نے ملک کی حفاظت کی خاطر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا.وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم کو اپنے شہداء پر فخر ہے. دھشتگردوں کے ایسے بزدلانہ حملے پاکستانی قوم اور اسکے رکھوالوں کے حوصلے کبھی پست نہ کر پائیں گے. پوری قوم دھشتگردی کے اس ناسور کے خاتمے کیلئے اپنی سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے.وزیرِ اعظم نے حملے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی فورسز کے 14 اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا. وزیرِ اعظم نے شہداء کی بلندیِ درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.