vosa.tv
Voice of South Asia!

بروکلین کی سڑک پیزا کی مشہور شخصیات گریمالڈی کے نام سے موسوم

0

 بروکلین کے علاقے ڈمبو میں اولڈ فلٹن اسٹریٹ کو مشہور پیزا جوڑے پیٹسی اور کیرول گریمالڈی کے اعزاز میں "پیٹسی اینڈ کیرول گریمالڈی وے” کا نام دے دیا گیا۔

 حکام کے مطابق یہ جوڑا 1990 سے کوئلے پر پکنے والے پیزا کیلئے مشہور تھا، جس کا ذائقہ شہر بھر سے بلکہ دنیا بھر سے لوگوں کو کھینچ لاتا تھا۔ گریمالڈیز پیزا 1998 میں بند ہوگیا تھا، تاہم پیٹسی اور کیرول 2012 میں دوبارہ اولڈ فلٹن اسٹریٹ پر "جولیانا” کے نام سے نیا ریستوران لے کر واپس آئے۔اور اب  بروکلین کے علاقے ڈمبو میں اولڈ فلٹن اسٹریٹ کو مشہور پیزا جوڑے پیٹسی اور کیرول گریمالڈی کے اعزاز میں "پیٹسی اینڈ کیرول گریمالڈی وے” کا نام دے دیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.