غزہ پر ایٹم بم گرانے کے بیان پر نیویارک کے یہودی پر تنقید
ربی یوسسی ایک یہودی تنظیم Inside Chassidus کے بانی ہیں اور نیویارک میں مقیم ہیں۔انہوں نے بیان میں کہا کہ ایٹم بم گرانے سے پہلے جاپانی لڑ رہے تھے جب امریکا نے جاپان پر ایٹم بم گرایا تو جاپانیوں نے لڑنے کی بجائے دوستی کو ترجہی دی ۔انہوں نے کہا کہ غزہ میں کئی مہینوں سے جنگ جاری ہے اس جنک کو روکنے کا واحد حل ایٹم بم کا استعمال ہے جب ایٹم بم گرایا جائے گا تو یہ لوگ دوستی کی طرف آئیں گے ان کے پاس اسلحہ ہے اور ایٹم بم ہی آپ کے حق کی ضمانت ہے ۔ربی کے بیان کے بعد نیویارک میں سیاسی اور سماجی لوگوں نے بیان کی مذمت کی اور کہا کہ امن جنگ کے بغیر ممکن ہے بات چیت سے راستہ نکل سکتا ہے