vosa.tv
Voice of South Asia!

تہلکہ خیز ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کا پہلا ٹیزر جاری 

0

ایکس پر ڈائریکٹر کی طرف سے مداحوں کو خوشخبری دی گئی ہے کہ وہ ’ہیرا منڈی‘ کی پہلی جھلک دیکھنے کیلئے تیار ہوجائیں۔ہیرا منڈی‘ کو 1940 کے دور میں سیٹ کیا گیا ہے اور اس میں دربار والوں اور طوائفوں کے درمیان تعلقات پر کہانی کی بنیاد رکھی گئی ہے۔ویب سیریز کی میگا کاسٹ میں سوناکشی سنہا، منیشا  کوئرالہ، ادیتیہ راؤ حیدری، رچا چڈا اور سنجیدا شیخ شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.