سعودی جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی رکنیت کیلئے انتخابات
جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے کل ممبران میں سے 65.9 فیصد ووٹنگ میں شریک ہوئے ووٹوں کی گنتی الیکٹرانک کی گئی بشری الربیعہ نے 116،حامد الشھری نے 106 ذکر العطیوی نے 105،زیاد العنزی نے 140،زید بن کمی نے 116 اور سعد المطرفی نے 38 ووٹ حاصل کیے سلمان العید کو 35، عبدالعزیز الربیعی کو 38،عضوان الاحمری کو 122،علی الحازمی کو 106،فاطمہ العوفی کو 103،فھد الاحیوی کو 43، فیصل عباس کو 105، لمی الشثری کو 110، محمد الشھری کو 42، محمد البیشی کو 111، ممدوح المھینی کو 108،منال الحصینی کو 41ِ، می الشریف کو 114 اور نور القنلی کو 107 ووٹ ملے عضوان الاحمری نے چیئرمین منتخب ہونے پر ممبران کا شکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ موجودہ ممبران کے درمیان ہم آہنگی مطلوبہ اہداف کی تکمیل کا باعث بنے گی منتخب ممبران آئندہ اجلاس میں ایسوسی ایشن کے اہم اہداف کے حصول میں معاون منظم حکمت عملی ترتیب دینے کے لیے تجاویز پیش کریں گے یہ تجاویز سعودی میڈیا اور صحافیوں کی امیدوں سے ہم آہنگ ہوں گی۔