vosa.tv
Voice of South Asia!

قتل ،ڈکیتی اور غیر قانونی اسلحہ  رکھنےکے جرم میں ملوث ملزم  گرفتار

0

نیو یارک سٹی پولیس تھانہ نمبر 77 کے عملے نے قتل ڈکیتی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں39 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے، ملزم نے 24 جنوری 2024  کو بروکلین کے علاقے اسٹرلنگ پلیس میں 37 سالہ شخص کو  قتل کیا تھا۔ اس کے علاوہ ملزم ڈکیتی کی متعدد وارداتوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں بھی پولیس کو مطلوب تھا ، پولیس نے ملزم کی گرفتاری  25 جنوری 2024 کو  عمل میں آئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.