vosa.tv
Voice of South Asia!

فائٹر نے افتتاحی دن 22 کروڑ روپے کمائے

0

ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی فلم فائٹر 25 جنوری 2024 کو سینما گھروں میں ریلیز ہو ئی ۔ فلم کو ریلیز ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے زبردست ردعمل مل رہا ہے۔فائٹر کی شروعات بہت شاندار تھی، فضائی ایکشن تھرلر سے بھرپور اس فلم کو شائقین اور ناقدین کی جانب سے اچھا رسپانس مل رہا ہے۔ فائٹر نے ریلیز کے پہلے دن 22 کروڑ روپے کے کلیکشن کے ساتھ شاندار اوپننگ کی۔ فائٹر کا دو دن کا کلیکشن 27.3 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.