vosa.tv
Voice of South Asia!

شاہ رخ خان کے گانے پر عربی مردوں کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

0

اپنی پہچان اور اپنے شناختی چوغہ سے باہر نکلنے کی کوشش کرتے سعودی شیخ  ان دنوں دنیا بھر میں انٹرٹنمنٹ کا ذریعہ بنتے چلے جارہے ہیں ،چونکہ ہر کچھ روز  بعد کوئی نہ کوئی ایسی ویڈیو سعودی شہری کی آہی جاتی ہے جو انٹرنٹ پر سنسنی پھیلا دیتی ہے ۔ ریاض کنیکٹ پروگرام میں  شاہ رخ کی فلم  راون کا مشہور گانا بجاہو یا نہیں ،لیکن ایک شادی میں جیسے یہ گانا بجا، عربی مردوں نے کمر لچکانا اور ٹھمکے لگانا شروع کردیا۔ شاہ رخ کی فلم کا گانا چھمک چھلوعربی مردوں کے ڈانس کی بدولت ایک بار پھر ٹرینڈ میں آگیا ہے۔ ایک بار پھر سے لوگ اس گانے کو سننے کے بجائے دیکھنے لگے ہیں  اور اس میں  وہ کرینہ کپور یا شاہ رخ خان کے بجائے عربی مردوں کو ڈانس کرتے دیکھ رہے ہیں اور کچھ زیادہ ہی لطف اندوز ہورہے ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.