vosa.tv
Voice of South Asia!

اجرک ڈیزائن والی ساڑھی کے ساتھ عالیہ بھٹ توجہ کا مرکز بن گئیں

0

اداکارہ کو اس موقع پر ’انٹرٹینمنٹ میکر ایوارڈ‘ سے نوازا گیا جبکہ اس موقع پر ان کا لباس لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔عالیہ بھٹ نے بڑے ایونٹ کیلئے ابوجانی سندیپ کھوسلہ کی تیار کردہ ساڑھی پہنی جس کا ڈیزائن اجرک والا تھا۔ان کے لباس میں جہاں روایتی انڈین نقش و نگار اور فنکاری نمایاں تھی وہیں اس ساڑھی میں جدید فیشن کی جھلک بھی موجود تھی۔اداکارہ اپنی فٹنس کا بہت زیادہ خیال رکھتی ہیں اور ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے مداحوں کو بتایا تھا کہ وہ ہفتے میں چھ دن ورزش کرتی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.