vosa.tv
Voice of South Asia!

فریال محمود کی بولڈ لباس میں تصویر نے ہلچل مچادی

0

معروف اداکارہ فریال محمود کو سوشل میڈیا صارفین نے بولڈ لباس زیب تن کرنے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ کراچی میں پاکستانی فلم وکھری کا پریمیئر ہوا جس میں فلم کی کاسٹ سمیت دیگر شوبز ستاروں نے شرکت کی ، پریمیئر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ارم پروین بلال کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم وکھری میں فریال محمود نے مرکزی کردار ادا کیا ہے,فلم کے پریمیئر کے موقع پر فریال محمود بولڈ لباس میں ملبوس تھیں، اداکارہ کی تصاویر جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین نے اُنہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.