vosa.tv
Voice of South Asia!

بنگلہ دیش میں انتخابات میں دھاندلی کی تیاری۔نیشنل پارٹی نے آئندہ ماہ ہونے والے انتخابات کےبائیکاٹ کردیا۔

0

ڈھاکہ:بنگلا دیش کی سب سے بڑی حزبِ اختلاف جماعت بنگلا دیش نیشنل پارٹی نے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ترجمان بی این پی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے ساتھ کسی بھی الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے کیونکہ انہوں نے گزشتہ دو انتخابات میں دھاندلی کی ابھی بھی دھندلی۔بی این پی کے ترجمان کے مطابق اکتوبر سے اب تک پارٹی کے18 ہزار سے زائد رہنما اور حامی گرفتار کیے جا چکے ہیں،اب کسی مضحکہ خیز انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔واضح رہے کہ بنگلا دیش میں انتخابات اگلے سال7 جنوری کو شیڈول ہیں۔بنگلا دیش میں دیگر اپوزیشن جماعتیں بھی انتخابات کا بائیکاٹ کر چکی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.