فلم لیو دی ورلڈ بی ہا ئینڈ کا دوسرا ٹریلر جا ری
ہا لی وڈ کی سا ئیکو لو جیکل تھرلر فلم لیو دی ورلڈ بی ہا ئینڈ کا دوسرا ٹریلر جا ری کر دیا گیا ہے۔یہ فلم رواں ما ہ با ئیس نو مبر کو ریلیز کی جا ئے گی۔یہ ہا لی وڈ کی سا ئیکو لو جیکل تھرلر فلم ہے جسے سیم اسماعیل نے لکھا، ہدایت کاری اور پروڈیوس کیاہے ۔ یہ رومان عالم کے 2020 کے ناول پر مبنی ہے۔ اس فلم میں جولیا رابرٹس)، مہرشالا علی، ایتھن ہاک، میہالا، اور کیون بیکناداکا ری کے جو ہر دیکھا تے نظر آ ئے گے ۔ اوریہ رواں ما ہ با ئیس نو مبر کو ریلیز کی جا ئے گی