vosa.tv
Voice of South Asia!

 بنگلہ دیش فلیٹ میں دھماکہ،4افراد جھلس کر زخمی

0

بنگلہ دیش میں ایک خاندان کے چار افراد گیس لیکیج کے باعث زوردار دھماکہ میں جھلس گئے جنہیں طبی امداد کے لیے قر یب اہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ اس خاندان کے افراد کچھ دن پہلے اپنے گاؤں کے گھر گئے  اور مارکیٹ کے علاقے میں چار منزلہ عمارت کی تیسری منزل پر اپنے فلیٹ میں موجود تھے ایک فرد صبح باورچی خانے میں چولہے کو جلا نے  کی کو شش کرتا ہے ،ایسے میں گیس لیکیج کے  باعث زوردار دھماکہ ہوا جس کے  نتیجے میں چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔ جنہیں طبی امداد کیلیے قر یبی اہسپتال منتقل کردیا گیا زخمیوں کی شناخت سلطان میاہ ان کی اہلیہ شاہدہ اخٹر ان کے بیٹے نبی حسین اور علی میا کے نام سے ہوئی۔ چاروں کا علاج ڈھاکہ میں شیخ حسینہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف برن اینڈ پلاسٹک سرجری میں ہورہا ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.