vosa.tv
Voice of South Asia!

پیپلز پارٹی کے نائب صدر کی ریاض میں پارٹی اراکین اور صحافیوں کے ساتھ بیٹھک

0

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں پیپلزپارٹی مڈل ایسٹ کے نائب صدر مشتاق بلوچ کی جانب سے پارٹی اراکین سمیت صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔سعودی دارالحکومت ریاض میں مشتاق بلوچ کی جانب سے دئیے گئے عشائیے میں پیپلزپارٹی ریاض ریجن کے صدر احسن عباسی،پی وائے او مڈل ایسٹ کے صدر احتشام جاوید کوہلی سمیت سعودی عرب میں مقیم پاکستانی صحافیوں نے شرکت کی اس موقعہ پر مشتاق بلوچ کا کہنا تھا کہ سیاست اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے اور دونوں پاکستان کے اہم ستون ہیں جنھیں مثبت انداز،سے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے تاکہ پاکستان بہتر انداز سے آگے بڑھ سکے اس موقعہ پر صحافیوں کا کہنا تھا کہ وہ پاک سعودی تعلقات کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں اور پاکستان کے مثبت چہرے جو بھی نمایاں کر رہے ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.