vosa.tv
Voice of South Asia!

تین ریاستی علاقوں میں شدید طوفان کا امکان، ریڈ الرٹ جاری

0

نیویارک(ویب ڈیسک) طوفان کے خطرے  کےپیش نظر اتوار کو ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔سومرسیٹ، مڈل سیکس، مون ماؤتھ، اور اوشین کاؤنٹیز کے لیے اتوار کو صبح 11 بجے سے شام 7 بجے تک ہیٹ ایڈوائزری جاری ہے۔نیو یارک کے جنوبی ساحلی علاقے بھی متاثر ہوسکتے ہیں۔ پنسلوانیا میں شدیدطوفان کا امکان ہے،تیز ہواؤں کے ساتھ تیز بارش ہوگی ۔ درجہ حرارت  80 سے 90 ہوسکتا ہے ۔خاص طور پر نیو جرسی کے وسطی اور جنوبی حصوں میں گرمی اور نمی کے ساتھ طوفان کا خطرہ ہے۔ جس میں ہوائیں، اولے، موسلادھار بارش سکتی ہے  ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.