vosa.tv
Voice of South Asia!

ریاض ریجن کے سنئیر نائب صدر چوہدری سجاد علی کی جانب سے عید ملن پارٹی

0

سعودی عرب میں مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے سنئیر نائب صدر چوہدری سجاد علی کی جانب سے عید ملن پارٹی دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف سیاسی،سماجی اور ادبی شخصیات شریک تھیں۔دارالحکومت ریاض میں منعقدہ عید ملن دعوت میں شرکاء سے اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری سجاد علی نے سعودی قیادت کو کامیاب حج انتظامات کرنے مبارکباد دی اور کہا کہ حج مسلمانوں کی یگانگت اور اتحاد کو ظاہر کرتا ہے اور جس طرح پوری دنیا سے مسلمان حج بیت اللہ کی سعادت کرنے آتے ہیں وہ ایمان افروز منظر ہے اور جس طرح سے سعودی قیادت اللہ کے مہمانوں کی خدمت کرتی ہے وہ قابل تعریف ہے دیگر شرکاء میں قاضی اسحاق میمن، عدنان اقبال بٹ،محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ پردیس کی عید دوستوں کی محافل سے ہوتی ہے جہاں دوست مل جل کر عید کی خوشیوں کو دوبالا کرتے ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.