vosa.tv
Voice of South Asia!

ہالی وڈ کی کرائم اور ایکشن فلم کوڈ ایٹ:پارٹ ٹوریلیز کے لیے تیار

0

ہالی وڈ کی کرائم اور ایکشن سے بھرپور فلم کوڈ ایٹ: پارٹ ٹوآ ج مقبول اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی۔کوڈ ایٹ پارٹ ٹو کا دھماکے دار ٹریلر تین ہفتے قبل جاری کیا گیا تھا جسے کافی پسند کیا جارہا ہے۔ ٹریلر کو اب تک لاکھوں مداح دیکھ چکے ہیں۔فلم کی کہانی بدعنوان پولیس افسران کے ہاتھوں اپنے مقتول بھائی کیلیے انصاف کے حصول کیلیے لڑنے والی لڑکی کے گرد گھومتی ہے۔ بدلہ لینے کیلیےسزا یافتہ اپنے ساتھی کی مدد لیتی ہے۔ انہیں ایک طاقتور پولیس کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اس فلم کی ہدایت کاری کے فرائض جیف چان نے انجام دیے جبکہ رابی ایمل، اسٹیفن امیل اور الیکس ملاری جونیئر اس کی کاسٹ میں شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.