vosa.tv
Voice of South Asia!

ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ پوزیشنز میں کوئی پاکستانی جگہ نہیں بنا سکا

0

نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ پاکستان کے بابر اعظم ایک درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر ہیں۔علاوہ ازیں ٹیسٹ بولرز کی رینکنگ میں بھارت کے جسپریت بمرا پہلے نمبر پر موجود ہیں۔بھارت کے روی چندرن ایشون ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ جنوبی افریقا کے کگیسو ربادا کی تیسری پوزیشن ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.