vosa.tv
Voice of South Asia!

عالیہ بھٹ نے فلم ’بارہویں فیل‘ کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

0

کترینہ کیف اور رتیک روشن کے بعد بالی وڈ کی صف اول کی اداکارہ عالیہ بھٹ نے بھی فلم ’بارہویں فیل‘ دیکھ لی۔فلم دیکھنے کے بعد انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عالیہ ’بارہویں فیل‘ کی تعریفوں کے پل باندھ دیے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اب تک میں نے جتنی فلمیں دیکھیں ان میں یہ سب سے خوبصورت فلم تھی۔بالی وڈ کی سپراسٹار اداکارہ نے لکھا کہ میں نے کچھ عرصے میں جو فلمیں دیکھی ہیں ہپ سب سے خوبصورت فلموں میں سے ایک تھی! اداکاروں کی پرفارمنس شاندار تھی، صرف اتنا کہنا ہے کہ بہت خوبصورت!انھوں نے لکھا کہ وکرانت میسی آپ اتنے متاثرکن ہیں کہ میں حیران ہوں۔ منوج کے سفر روح کو چھو لینے والا ہے۔ یہ بہت خاص فلم ہے ہر چیز دل کو چھو لینے والی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.