کوئنز کے پومونوک پلے گراؤنڈ میں نوجوان گولی لگنے سے زخمی

کوئنز(ویب ڈیسک) کوئنز میں کھیل کے میدان میں ایک نوجوان کی ٹانگ میں گولی ماردی گئی اور حملہ آور فرار ہوگیا ۔واقعہ 115 ویں اسٹریٹ اور 65 ویں ایونیو کے سنگم پر واقع پومونوک پلے گراؤنڈ میں پیش آیا ۔پولیس کے مطابق واقعہ کے فورا بعد زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا جہاں پر ان کی حالت مستحکم ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور کی تلاش  جاری ہے اور تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔

Comments (0)
Add Comment