نیویارک پولیس کا جعلی دستاویزات والی کاروں کے خلاف کریک ڈاؤن

نیویارک سٹی(ویب ڈیسک)نیویارک پولیس ٹول چوری اور جعلی دستاویزات پر سٹرکوں پر گھومنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا اور کارروائیاں کرتے ہوئے200سے زائد کاریں ضبط کرلیں ہیں ۔یہ کارروائی ہنری ہڈسن پل اور کئی دیگر کراسنگ پر ہوئی۔ایم ٹی اے جعلی کاغذی لائسنس پلیٹوں والی گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کررہا ہے اور 276 گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں جس میں مطلوب ملزم کی بھی گرفتاری شامل ہے ۔

top1top2top3
Comments (0)
Add Comment