ٹیلر سوئفٹ کی لندن شو میں پرنس ولیم اور بچوں کے ساتھ سیلفی

لندن(ویب ڈیسک) ٹیلر سوئفٹ لندن کے ویمبلے اسٹیڈیم میں اپنے ایرا ٹور کے دوران آئیں ۔وہاں پر پرنس آف ویلز اور ان کے دو بچے، پرنس جارج اور شہزادی شارٹ بھی موجود تھیں ۔ شہزادہ ولیم جو اس دن اپنی 42 ویں سالگرہ منا رہے تھے  تو ٹیلر سوئفٹ بھی پہنچ گئیں جہاں پر  شہزادہ ولیم اور ان کے بچوں نے ٹیلر سوفٹ اور ان کے بوائے فرینڈ این ایف ایل ایس ٹریوس کیلس سے بیک اسٹیج ملاقات کی۔ ٹیلر سوئفٹ نے شہزادہ ولیم اور بچوں کے ساتھ سیلفی لی۔تصویروں کو آفیشل @KensingtonRoyal پر جاری کیا گیا ۔ٹیلر سوئفٹ نے اپنے انسٹا گرام پر بھی تصویر کو شئیرز کیا

Comments (0)
Add Comment