vosa.tv
Voice of South Asia!

راجہ رزاق کا واشنگٹن پاکستانی سفارتخانے میں ملک دشمن سرگرمیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

0

پاکستانی امیرکن تھنک ٹینک کے سربراہ  اور امریکہ میں ن لیگ کے رہنما راجہ رزاق کا کہنا ہے کہ  امریکہ  میں پاکستان کا سفارتخانہ پاکستان مخالف  لوگوں کو سپورٹ کر رہا ہے،  ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسی تمام سرگرمیوں اور ان میں ملوث تمام افراد کے خلاف مکمل انکوائری ہونی چاہیئے۔سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے اپنے ایک بیان میں پاکستانی امیرکن تھنک ٹینک کے سربراہ  اور امریکہ میں ن لیگ کے رہنما راجہ رزاق نے بتایا کہ  بہت مرتبہ  اس مسئلے کو سامنے لانے کی کوشش کی گئی کہ  امریکہ میں کس طرح کی سفارتکاری کی جا رہی ہے جس میں پاکستان مخالف   اور  آرمی چیف کے  خلاف سرگرمیوں میں ملوث لوگوں کو سپورٹ کیا جاتاہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.