vosa.tv
Voice of South Asia!

بائیڈن-ٹرمپ 2024 کی پہلی بحث اس ہفتےمقرر

0

صدر بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان 2024 کی پہلی صدارتی بحث جمعرات کو ہونے والی ہے۔صدر بائیڈن  ٹرمپ کے ساتھ ہونے والی بحث کے لیےکیمپ ڈیوڈ میں بھرپور تیاری کر رہے ہیں جبکہ ٹرمپ انتخابی مہم میں زیادہ وقت لگا رہے ہیں اور ساتھ تیاری بھی کررہے ہیں ،ٹرمپ نے فلاڈیلفیا میں ایک ریلی نکالی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.