vosa.tv
Voice of South Asia!

 قتل میں ملوث2تارکین وطن گرفتار،نیویارک سٹی کا آف ڈیوٹی ملازم  پکڑا گیا

0

نیویارک(ویب ڈیسک)نیویارک پولیس نے چھرا گھونپنے کے مقدمہ میں مطلوب 2ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ملزمان نے جمعہ کی رات رینڈلز جزیرے پر ایک 25 سالہ شخص کو چاقو سے وار سے زخمی کیا تھا۔پولیس کے مطابق مہاجر پناہ گاہ میں رہنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔19 سالہ جوزے ڈیلیون اور 27 سالہ موئسز ڈیلیون دونوں  پر حملہ کرنے سمیت مختلف الزامات ہیں  کے الزامات کا سامنا ہے۔مقتول اور ملزمان کے درمیان تعلق ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا۔تفتیش بدستور جاری ہے۔برونکس، نیویارک نیو یارک سٹی کے ایک ملازم کو برونکس میں گرفتار کیا گیا۔بروکنگٹن ڈیپارٹمنٹ آف سٹی وائیڈ ایڈمنسٹریٹو سروسز کا ملازم ہے ۔اس پر الزام ہے کہ اس نے لڑکے کے ساتھ غلط کام کیا اور لڑکے کو سانس لینے میں رکاوٹ  ڈالی ۔ ایک لڑکے 911 پر کال کی اور بروکنگٹن پر غلط کام کرنے کا الزام لگایا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.