vosa.tv
Voice of South Asia!

پولیس کی مداخلت پر لانگ بیچ  پارٹی منسوخ

0

لانگ بیچ، نیو یارک (ویب ڈیسک )نیویارک پولیس کی مداخلت پر  لانگ بیچ پارٹی منسوخ کردی گئی ۔سینڈی چیکس بیچ پارٹی” کے لیے لانگ بیچ کا انتخاب کیا گیا اور منتظمین لوگوں کو راغب کرنے میں ناکام رہے ۔منتظمین نے کم از کم 450افراد کو دعوت نامے دئیے تھے جو سوشل میڈیا پر گردش کررہے تھے ۔ ایک پروموشنل تصویر میں خواتین کو بیکنی میں دکھایا گیا ہے جن میں سے ایک رینچو لا گلوریا کاک ٹیل کی بوتل پی رہی ہے۔واقعہ کی تفصیل میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ایک سینئر سکپ ڈے کے دوران ایک 16 سالہ لڑکے کو گولی مار کر قتل کردیا گیا تھا جس کے بعد مقامی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اختیاطی تدابیر اختیار کی اور مداخلت کی۔ 2,000 سے زائد طلباء ساحل سمندر پر آئے۔100 سے زائد افراد کے گروپوں کے لیے بغیر اجازت اجتماعات غیر قانونی ہیں اور اگر پکڑے گئے تو پولیس کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے منتظمین کو جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔ پروموٹرز نے جلد ہی لانگ بیچ ایونٹ کو منسوخ کر دیا اور اسے جونز بیچ پر منتقل کر دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.