vosa.tv
Voice of South Asia!

سعودی وزارت صحت کے اعلیٰ عہدیداردوران ڈیوٹی انتقال کر گئے

0

سعودی وزارت صحت کے اعلیٰ عہدیدار مشاعر مقدسہ میں دوران ڈیوٹی انتقال کر گئے۔عبداللہ الحارثی منی میں حجاج کرام کی خدمت پر معمور تھے .سعودی وزیر صحت ڈاکٹر فہد الجلال نے مرحوم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے، سعوردی وزیر صحت نے  انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  عبداللہ الحارثی نے وزارت صحت میں ہمیشہ اہم کردار نبھایا .

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.