vosa.tv
Voice of South Asia!

نیویارک کی مکی  مسجد میں عید الضحٰی پر تین اجتماعات کا اعلان

0

پہلی نماز صبح 7 بجے  ادا کی جائے گی

نیو یارک میں بروکلین کے علاقے کونی آئی لینڈ ایونیو پر واقع مکی مسجد نے  نماز عیدالاضحیٰ کے اوقات جاری کردئیے۔عید الاضحیٰ 16 جون بروز اتوار ہو گی۔ نیویارک کی مختلف مساجد اور اسلامک سینٹرز نے نماز عید کی ادائیگی کے اوقات کا اعلان کردیا ہے۔بعض مساجد میں جہاں بڑی تعداد میں لوگ نماز عید پڑھنے آتے ہیں،وہاں نمازیوں کی تعداد کو پیش نظر رکھتے ہوئے عید کی نماز کے لیے دو اور کہیں کہیں تین جماعتیں ہوں گی۔بروکلین میں واقع مکی مسجد میں عیدالضحی ٰ کی پہلی جماعت صبح سات بجے،دوسری جماعت صبح آٹھ بجے اورتیسری جماعت نو بجے اداکی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.