vosa.tv
Voice of South Asia!

ٹریفک حادثہ،پاکستانی امریکن کمیونٹی کی سماجی شخصیت محمد شکیل بال بال بچ گئے

0

نیویارک میں پاکستانی امریکن کمیونٹی کی سماجی و کاروباری شخصیت چودھری محمد شکیل ٹریفک حادثے میں بال بال بچ گئے۔تفصیلات کے مطابق چودھری محمد شکیل اپنے گھر جانے کے لیے بروکلین میں 19 ایونیو پر کھڑی اپنی گاڑی جس کا نمبر KVD 4739 ہے اس  میں جیسے ہی سوار ہوئے ایک نامعلوم تیز رفتار ڈارئیور نے ان کی گاڑی کو ڈرائیونگ سائیڈ سے ٹکر ماری اور پھر با آسانی فرار ہوگیا، حادثے میں چودھری شکیل کی گاڑی کو کافی نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے وہ اس حادثے محفوظ رہے۔چودھری شکیل نے پولیس کو اس حادثے کی رپورٹ درج کروادی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.